اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکین قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی (این اے 259)اور خالد حسین مگسی (این اے 260) نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا و نگ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر اور پرویز خٹک بھی موجود تھے۔