وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی سردار ذوالفقار دلہ کی ملاقات

65

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی سردار ذوالفقار دلہ نے ملاقات کی ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں چکوال میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور حلقے کے امور پر گفتگو کی گئی