قومی خبریں وزیرِ اعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائدِ ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم کی ملاقات، قانون سازی کے امور پر تبادلہ خیال کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 14 جولائی 2021, 3:49 شام 66 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے قائدِ ایوانِ بالا سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قانون سازی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا