اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور قبائلی اضلاع کی ترقی پر تفصیلی گفتگو کی۔
وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات

مزید خبریں