وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور تعمیراتی شعبے میں جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ سے گفتگو کرتے ہوئےوزیرِ اعظم نےکہا کہ حکومت لوگوں کو سستی چھت فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے جس کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔