وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئر مین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی الوداعی ملاقات

154

اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئر مین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے پیر کو یہاں الوداعی ملاقات کی۔وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم نے لیفٹننٹ جنرل محمد افضل کی خدمات کو سراہا اور ان کےمستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔