وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات

115

لاہور۔22اکتوبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جار ی بیان کے مطابق ملاقات میں پنجاب کے انتظامی امور اور مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔