اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ہاوسنگ، کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس جمعرات کو منعقد ہوا۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ہاوسنگ، کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس

مزید خبریں