اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم شیخ روحیل اصغر نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مشیر وزیراعظم نے بجٹ 24۔2023 میں عوام دوست اقدامات پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔