وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات

143
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ملاقات

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔