وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سربراہ استحکام پارٹی جہانگیر ترین کے گھر آمد بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

215
محمد شہباز شریف
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سربراہ استحکام پارٹی جہانگیر ترین کے گھر آمد بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

لاہور۔15جولائی (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سربراہ استحکام پارٹی جہانگیر ترین کے گھر جاکران کے بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔