وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہفتہ کو سکھر ، ملتان موٹروے (ایم 5) کا افتتاح کیا

اسلام آباد ۔26مئی (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہفتہ کو سکھر ، ملتان موٹروے (ایم 5) کا افتتاح کیا۔سکھر ، ملتان موٹر وے سیکشن سے ملتان اور شجاع آباد کے درمیان سفری سہولیات میں اضافہ اور آسانی ہوگی۔سکھر ملتان موٹروے کراچی ، لاہور موٹر وے منصوبے کا حصہ ہے جو چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت تعمیر کی جا رہی ہے ۔ اس منصوبے پر 2016ءمیں …

اسلام آباد ۔26مئی (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہفتہ کو سکھر ، ملتان موٹروے (ایم 5) کا افتتاح کیا۔سکھر ، ملتان موٹر وے سیکشن سے ملتان اور شجاع آباد کے درمیان سفری سہولیات میں اضافہ اور آسانی ہوگی۔سکھر ملتان موٹروے کراچی ، لاہور موٹر وے منصوبے کا حصہ ہے جو چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت تعمیر کی جا رہی ہے ۔ اس منصوبے پر 2016ءمیں کام کا آغاز کیا گیا تھا جو 2019ءمیں مکمل ہوگا۔