اسلام آباد ۔ 06 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی۔ اتوار کو جاری مذمتی بیان کے مطابق وزیر اعظم نے آئی جی پنجاب سے اس واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی شدید مذمت‘ واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی

مزید خبریں