اسلام آباد ۔27مئی (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی گلگت پہنچ گئے ہیں ، وزیر اعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق اپنے دورہ کے موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے اور اسکے علاوہ وزیر اعظم علاقہ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرینگے جن میں گلگت تا نلتر روڈ کی اپ گریڈیشن ، سول سیکرٹریٹ کی تعمیر کے …
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی گلگت پہنچ گئے ہیں ، اس موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے
اسلام آباد ۔27مئی (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی گلگت پہنچ گئے ہیں ، وزیر اعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق اپنے دورہ کے موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے اور اسکے علاوہ وزیر اعظم علاقہ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرینگے جن میں گلگت تا نلتر روڈ کی اپ گریڈیشن ، سول سیکرٹریٹ کی تعمیر کے پہلے مرحلہ اور گلگت بلتستان اسمبلی کی عمارت کی تعمیر کے منصوبے شامل ہیں۔









