27.1 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف کو صحبت پور جاتے ہوئے دورانِ پرواز چیئرمین این...

وزیراعظم شہباز شریف کو صحبت پور جاتے ہوئے دورانِ پرواز چیئرمین این ڈی ایم اے نےسیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو پربریفنگ دی

- Advertisement -

اسلام آباد۔4جنوری (اے پی پی): وزیر اعظم شہباز شریف کو صحبت پور، بلوچستان جاتے ہوئے دورانِ پرواز چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو پر بریفنگ دی۔

بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع بھی ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم نے متاثرین سیلاب کی بحالی کو اولین قومی ایجنڈا قرار دیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=344675

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں