وزیراعظم شہبازشریف کی قطرمیں فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی پر شیخ خلیفہ بن حمادالتھانی کومبارکباد ،نیک خواہشات کا اظہار

183
قوم آج پاکستان کے بانیوں کو ان کی سیاسی دانشمندی اور علیحدہ وطن کے لیے انتھک جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے،وزیر اعظم کا یوم پاکستان کے موقع پر ٹویٹ

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی پر شیخ خلیفہ بن حماد التھانی اور قطری عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ فٹ بال ورلڈ کپ کے موقع پر دنیا قطر کی بہترین تاریخ ، ثقافت اور میزبانی سے استفادہ کرے گی۔