وزیر اعظم عمران خان آج  وفاقی دارالحکومت میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کریں گے

90
وزیر اعظم عمران خان آج  وفاقی دارالحکومت میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم عمران خان آج  وفاقی دارالحکومت میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان آج  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملک میں دس ارب درخت لگانے کے منصوبے کے تحت وزیراعظم اسلام آباد میں پہلے میاواکی طرز کی شجر کاری کا آغاز کریں گے۔ اس طریقے کے مطابق اسلام آباد میں 20 مزید جگہوں پر بھی جنگلات لگاۓ ئےجائیں گے۔