وزیر اعظم عمران خان حافظ آباد پہنچ گئے

اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان حافظ آباد پہنچ گئے۔ ہفتہ کو اپنے دورہ حافظ آباد کے دوران وزیر اعظم عمران خان حافظ آباد یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کے اعلان کے ساتھ ساتھ عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔