وزیر اعظم عمران خان سے اولمپیئن اصلاح الدین کی ملاقات ، پاکستان میں ہاکی کے فروغ کے حوالے سے امور پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن اصلاح الدین نے بدھ کو ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں ہاکی کے فروغ کے حوالے سے امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ قومی کھیل کے فروغ کے حوالے سے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔