وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفدکی ملاقات

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کراچی اور حیدر آباد کی عوام کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے وفاقی حکومت کی طرف سے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔یہ یقین دہانی وزیر اعظم سے ایم کیو ایم کے وفدکی جمعہ کو ےہاں ملاقات کے دوران کرائی گئی۔وفد میں خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فروغ نسیم، امین الحق، …

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کراچی اور حیدر آباد کی عوام کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے وفاقی حکومت کی طرف سے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔یہ یقین دہانی وزیر اعظم سے ایم کیو ایم کے وفدکی جمعہ کو ےہاں ملاقات کے دوران کرائی گئی۔وفد میں خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فروغ نسیم، امین الحق، کنور نوید، نسرین جلیل اور میئر کراچی وسیم اختر شامل تھے۔