اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوسر نیگزشتہ روز ملاقات کی۔ وزیر اعظم میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے وزیر اعظم کو مسئلہ کشمیر اور غیر قانونی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اجاگر کرنے کے حوالہ سے اپنے ادارے کی کاوشوں سے آگاہ …
وزیر اعظم عمران خان سے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوسرکی ملاقات
اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوسر نیگزشتہ روز ملاقات کی۔ وزیر اعظم میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے وزیر اعظم کو مسئلہ کشمیر اور غیر قانونی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اجاگر کرنے کے حوالہ سے اپنے ادارے کی کاوشوں سے آگاہ کیا۔









