اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے خواتیں ارکان قومی اسمبلی عظمیٰ ریاض، ظل ہما، نفیسہ خٹک اور شاندانہ گلزار نے پیر کو یہاں پارلیمینٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک بھی موجود تھے۔