اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے مقامی حکومت شہرام خان اور سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو یہ بات وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیر اعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے مقامی حکومت شہرام خان اور سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نے ملاقات

مزید خبریں