وزیر اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی باسط بخاری کی ملاقات

41

اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی باسط بخاری نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر اور چوہدری فواد حسین بھی موجود تھے۔ اس موقع پر متعلقہ حلقہ کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔