وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کی ملاقات

43

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حلقہ میں ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔