وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود خان مزاری کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود خان مزاری نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیر اعظم میڈیاونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ وزیردفاع پرویز خٹک بھی اس موقع پر موجود تھے۔