وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات، اکنامک سروے برائے مالی سال 2019-20ء پیش کیا

125

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق مشیر خزانہ نے وزیراعظم کو اکنامک سروے برائے مالی سال 2019-20ء پیش کیا۔