وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔