جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ویچا کے بولیوار رجمنٹ میں ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، سات لاپتا اور 59 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ جنوبی امریکی ملک بولیویا کے شہر لا پاز سے تقریباً 35 کلومیٹر دور واقع ویچا کے بولیوار رجمنٹ میں ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، 7 لاپتا اور 59 زخمی ہو گئے۔رپورٹس …
بولیویا میں فوجی بیرکوں میں دھماکے، 2 افراد ہلاک، 7 لاپتا

مزید خبریں
سکرے۔5ستمبر (اے پی پی):جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ویچا کے بولیوار رجمنٹ میں ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، سات لاپتا اور 59 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ جنوبی امریکی ملک بولیویا کے شہر لا پاز سے تقریباً 35 کلومیٹر دور واقع ویچا کے بولیوار رجمنٹ میں ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، 7 لاپتا اور 59 زخمی ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق علاقے کو کلیئر کیے جانے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا جائے گا۔







