اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی ندیم بابر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق معاون خصوصی نے وزیر اعظم کو پٹرولیم سیکٹر میں جاری اصلاحات کے عمل میں پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پٹرولیم سیکٹر میں ریفارمز کے عمل کو مزید …
وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی ندیم بابر کی ملاقات، پٹرولیم سیکٹر میں اصلاحات کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی ندیم بابر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق معاون خصوصی نے وزیر اعظم کو پٹرولیم سیکٹر میں جاری اصلاحات کے عمل میں پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پٹرولیم سیکٹر میں ریفارمز کے عمل کو مزید تیز کیا جائے تاکہ شعبے میں بہتری اور عوام کو ریلیف میسر آ سکے۔








