وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی امجد خان نیازی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) |وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی امجد خان نیازی نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔

مزید خبریں