وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات

129
راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ والٹن لاہور کے ماحولیاتی توازن اور بہتری کے لئے بہت اہمیت کے حامل منصوبے ہیں، پہلی بار ان منصوبوں کے ذریعے وسائل کو صحیح طریقے بروئے کارلایا جا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر کل کوئٹہ دورہ کیا اور ہزارہ برادری سے ملاقات کی تھی۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو کوئٹہ دورہ پر رپورٹ دی۔ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگوہوئی۔