وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہاﺅسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہاﺅسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔