وزیر اعظم عمران خان سے چین کے قومی دفاع کے وزیر جنرل وی فنگ ہی کی ملاقات

159

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے چین کے قومی دفاع کے وزیر جنرل وی فنگ ہی نے منگل کو یہاں ملاقات کی ۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی