اسلام آباد ۔ 29جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے کراچی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے پارلیمینٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والے ارکان میں سیف الرحمان، محمد عالمگیر خان، آفتاب حسین صدیقی، عبدالشکور شاد، فہیم خان، عطااللہ، آفتاب جہانگیر، محمد اسلم، جمیل احمد خان، …
وزیر اعظم عمران خان سے کراچی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے کراچی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے پارلیمینٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والے ارکان میں سیف الرحمان، محمد عالمگیر خان، آفتاب حسین صدیقی، عبدالشکور شاد، فہیم خان، عطااللہ، آفتاب جہانگیر، محمد اسلم، جمیل احمد خان، محمد اکرم، غزالہ سیفی اور صائمہ ندیم شامل تھیں۔ ملاقات میں وفاقی وزراءاسد عمر اور سید علی زیدی بھی موجود تھے۔








