وزیر اعظم عمران خان لاہور کے دورہ پر روانہ ہو گئے

اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان لاہور کے دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزرا شفقت محمود، فیصل واوڈا، مشیر شہزاد اکبر، سینیٹر فیصل جاوید، چیرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔