نیویارک ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ اجلاس سے خطاب میں دنیا کو بھارت کا اصلی اور مکروہ چہرہ دکھایا اور تفصیل کے ساتھ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا پردہ بھی چاک کیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

مزید خبریں