وزیر اعظم عمران خان نے بولان میڈیکل کالج ہسپتال کوئٹہ میں قائم قرنطینہ مرکزکا دورہ کیا

کوئٹہ ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو بولان میڈیکل کالج ہسپتال کوئٹہ میں قائم کردہ کورونا قرنطینہ مرکز کا دورہ کیا۔ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور سردار یار محمد رند وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔چیف سیکرٹری بلوچستان نے وزیر اعظم کو آئیسولیشن وارڈ اور قرنطینہ مرکز بارے بریفنگ دی۔