وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر فدا محمد کو سینیٹ میں چیف وہپ تعینات کردیا

141
وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر فدا محمد کو سینیٹ میں چیف وہپ تعینات کردیاوزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر فدا محمد کو سینیٹ میں چیف وہپ تعینات کردیا
وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر فدا محمد کو سینیٹ میں چیف وہپ تعینات کردیا

اسلام آباد۔6اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر فدا محمد کو ایوان بالا میں چیف وہپ تعینات کردیا ہے۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر اعجاز چوہدری کوایوان بالا میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیا ہے۔