وزیر اعظم عمران خان نے مری میں احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں چیک تقسیم کئے

142

مری۔23اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے مری میں احساس پروگرام کے تحت مستحقین میں چیک تقسیم کئے۔جمعہ کو اس موقع پروزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی موجود تھیں۔وزیر اعظم نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت بھی چیک تقسیم کئے۔اس موقع پر عثمان ڈار بھی موجود تھے۔