اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے کوئٹہ میں قابل مذمت دہشتگرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کی ہے جس میں مسجد میں نمازیوں کو نشانہ بنایا گیا ۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے …
وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ میں قابل مذمت دہشتگرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کرلی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے کوئٹہ میں قابل مذمت دہشتگرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کی ہے جس میں مسجد میں نمازیوں کو نشانہ بنایا گیا ۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والوں کو ہر ممکنہ طبی سہولیات کی فراہمی یقنی بنائیں ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس حملے میں شہید ہونے والے ڈی ایس پی حاجی امین اللہ ایک بہادر اور مثالی افسر تھے۔








