قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 3 مارچ 2021, 11:42 صبح 51 FacebookTwitterPinterestWhatsApp وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔و زیر اعظم بدھ کو سواگیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس پہنچے۔وہ سینٹ انتخابات کے لئے اپنا ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔