اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے ترکی میں زلزلے کے نتیجے میںجانی ومالی نقصان پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میںوزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترک قیادت اور ترک عوام کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم نے پاکستانی قوم کی جانب سے اظہار یکجہتی کرتے …
وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے ترکی میں زلزلے کے نتیجے میںجانی ومالی نقصان پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میںوزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترک قیادت اور ترک عوام کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم نے پاکستانی قوم کی جانب سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غم زدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔








