وزیر اعظم عمران خان کا خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ، تقرری کی سمری پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزارت قانون کو ان کی تقرری کے حوالے سے آج جمعہ کو سمری پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔