وزیر اعظم عمران خان کا وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کے بھائی پیر طارق شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 24اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کے بھائی پیر طارق شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبرِ جمیل کی دعا۔