اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہر قائد کی عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے ، پاکستان تحریک انصاف کی حکومتکراچی میں امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم کرنے اور عوام کو درپیش مسائل کے مستقل حل کے لیے ہر ممکنہ تعاون فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، انہوں نے یہ بات گورنر سندھ عمران اسمعیل سے …
وزیر اعظم عمران خان کا گورنر سندھ عمران اسمعیل سے ملاقات میں اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہر قائد کی عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے ، پاکستان تحریک انصاف کی حکومتکراچی میں امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم کرنے اور عوام کو درپیش مسائل کے مستقل حل کے لیے ہر ممکنہ تعاون فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، انہوں نے یہ بات گورنر سندھ عمران اسمعیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعہ کو ےہاں ان سے ملاقات کی۔ملاقات میں سندھ کی مجموعی صورتحال خصوصا کراچی کی موجودہ صورتحال اور عوام کو درپیش مسائل پر گفتگو ہوئی۔








