وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ہفتہ کی شام وزیر اعظم ہاﺅس میں ضیافت کا اہتمام کیا۔ ضیافت کی تقریب میں وفاقی کابینہ کے اراکین، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان اور بحریہ کے سربراہ …

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ہفتہ کی شام وزیر اعظم ہاﺅس میں ضیافت کا اہتمام کیا۔ ضیافت کی تقریب میں وفاقی کابینہ کے اراکین، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان اور بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بھی شرکت کی۔ امیر قطر وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کے دورہ پر ہیں۔ امیر قطراہم وزراءاور سینئر حکام پر مشتمل ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ پاکستان آئے ہیں۔

Leave a Reply