قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 9 فروری 2021, 12:47 شام 160 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور زیر غور آئیں گے۔