اسلام آباد۔1اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔
جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔وزیر اعظم بنی گالہ سے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں