اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیر اعظم میڈیاآفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ایجنڈا میں شامل تمام امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس